تخصص فی العقائد الاسلامیہ- برائے علماء کرام
حدیث شریف میں علماء کو انبیاءکرام علیہم السلام کا وارث فرمایا گیا ہے، اس وراثت کا تقاضا ہے کہ علماء اپنے عقائد ومسائل کے ساتھ ساتھ ان عقائد ومسائل کے دلائل اور ہونے والے شبہات کے جوابات کو بھی سمجھیں۔ مرکز اھل السنۃ والجماعۃ نے ایک سالہ آن لائن تخصص فی العقائد الاسلامیہ کی ترتیب بنائی ہے جس میں قدیم وجدید فضلاء اور ائمہ مساجد؛ گھر بیٹھے اپنے عقائد ومسائل کو دلائل کے ساتھ سمجھ سکتے ہیں۔
مضامین:
اصول: تفسیر، حدیث، افتاء، عقائد، مناظرہ، جرح وتعدیل، تاریخ
کتب عقائد:اسلامی عقائد، کتاب العقائد، العقیدۃالحسنۃ، العقیدۃ النسفیۃ، العقیدۃ الطحاویۃ، الفقہ الاکبر
عقائد: توحید باری تعالیٰ، عصمت انبیاء، ختم نبوت، حیات عیسیٰ، حیات انبیاء، مقام ودفاع صحابہ
مسائل: تقلید، قربانی، تراویح، نکاح وطلاق
قواعد وضوابط:
تخصص میں حضرات وخواتین داخلہ لے سکتے ہیں۔ کورس کا دورانیہ ایک سال ہے۔
تخصص کی مکمل فیس 100ڈالر ہوگی۔ پاکستانی طلبہ کے لیے 15,000 روپے۔
کورس کے اختتام پر مرکز کی سند دی جائے گی۔ کلاسز ZOOM پر ہوں گی۔ ریکارڈنگ دستیاب ہوگی۔
کلاس کا وقت:
ہفتے میں دو دن – ہفتہ اور اتوار |
رات9 سے 11 ) پاکستانی وقت کے مطابق) |
تفصیلات و رابطہ:
حضرات و خواتین: +92 348 0403264