ایک سالہ ترجمہ و تفسیر کورس
پورے قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر انتہائی آسان انداز میں
دورانیہ: ایک سال
کلاس کا وقت:
مرد حضرات : رات 10 سے 11
خواتین کے لیے 2 اوقات ہیں:
دن 3 سے 4
رات 10 سے 11
ماہانہ فیس: 10 ڈالر – پاکستانی طلبہ و طالبات کے لیے 1500 ماہانہ
کلاسز Zoom پر ہوں گی – ریکارڈنگ دستیاب ہوگی۔
برائے رابطہ :
Men: +923235913337 Women: +923218327987